Home / Uncategorized / امریکی صدر ٹرمپ کی منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کی تجویز
امریکی صدر ٹرمپ کی منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کی تجویز

امریکی صدر ٹرمپ کی منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کی تجویز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں منشیات کی روک تھام کے لیے منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کی تجویز دی ہے۔

ریاست نیو ہیمشائر کے شہر مانچسٹر میں خطاب کے دوران انھوں نے علاج معالجے میں عدم فراہمی اور ضرورت سے زائد نسخوں کی فروخت کے حوالے سے اقدامات کا بھی اعلان کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top