Home / Uncategorized / امریکی صدر کا انتخابی مہم میں ایف بی آئی کی ’مداخلت‘ پر انکوائری کا مطالبہ
امریکی صدر کا انتخابی مہم میں ایف بی آئی کی ’مداخلت‘ پر انکوائری کا مطالبہ

امریکی صدر کا انتخابی مہم میں ایف بی آئی کی ’مداخلت‘ پر انکوائری کا مطالبہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سیاسی مقاصد کے لیے اپنی انتخابی مہم میں ایف بی آئی کی مداخلت کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کریں گے۔

اپنی ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کیا سابق انتظامیہ نے اس طرح کی کسی کارروائی کا حکم دیا تھا کہ نہیں؟

Comments are closed.

Scroll To Top