Home / Uncategorized / امریکی نیویارک ٹائمز کا ادارتی صفحہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے لیے مختص
امریکی نیویارک ٹائمز کا ادارتی صفحہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے لیے مختص

امریکی نیویارک ٹائمز کا ادارتی صفحہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے لیے مختص

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز جمعرات کے روز عارضی طور پر اپنے ادارتی صفحے کو معطل کر کے اس کی جگہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے خطوط شائع کرے گا۔

نیویارک ٹائمز صدر ٹرمپ کا شدید ناقد رہا ہے، اور دوسری طرف ٹرمپ بھی اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگاتے رہے ہیں کہ وہ ’جعلی خبریں‘ شائع کرتا ہے۔

گذشتہ ہفتے صدر ٹرمپ نے اخباروں اور میڈیا کے اداروں کو ’فیک نیوز‘ ایوارڈ تقسیم کیے تھے اور کل 11 ایوارڈز میں سے دو نیویارک ٹائمز کے حصے میں آئے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top