Home / Uncategorized / امریکی وفاقی ٹریڈ کمیشن فیس بک کی تحقیقات کرے گا
امریکی وفاقی ٹریڈ کمیشن فیس بک کی تحقیقات کرے گا

امریکی وفاقی ٹریڈ کمیشن فیس بک کی تحقیقات کرے گا

امریکی وفاقی ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) مبینہ طور پر فیس بک کی جانچ کر رہا ہے۔ یہ جانچ ان الزامات کے بعد کی جا رہی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ایک سیاسی کنسلٹینسی کمپنی نے فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کے نجی ڈیٹا کا غلط استعمال کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top