Home / Uncategorized / امریکی ویزہ کے لیے برہنہ ہونے سے مسئلہ نہیں لیکن اپنی حکومت کو نام بتانے پر بھی اعتراض: انڈین وزیر
امریکی ویزہ کے لیے برہنہ ہونے سے مسئلہ نہیں لیکن اپنی حکومت کو نام بتانے پر بھی اعتراض: انڈین وزیر

امریکی ویزہ کے لیے برہنہ ہونے سے مسئلہ نہیں لیکن اپنی حکومت کو نام بتانے پر بھی اعتراض: انڈین وزیر

انڈیا کے ایک وزیر کے بائیو میٹرک کے ذریعے شناخت کے متنازع نظام کے حوالے سے بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

ایلفونس کننتھنم کا کہنا تھا کہ ’انڈینز کو امریکی ویزہ کے لیے برہنہ ہونے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہوتا لیکن آدھار سکیم پر ذاتیات کا مسئلہ ہو جاتا ہے۔‘

یہ واضح نہیں کہ ان کا اصل مطلب کیا تھا لیکن شاید وہ ایئر پورٹ پر برہنہ کر کے تلاشی لینے کے عمل کی جانب اشارہ کر رہے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top