Home / Uncategorized / امید ہے چیف جسٹس نے میری باتوں کو سمجھا ہو گا اور میں نے ان کی باتیں بھی سنی ہیں: خاقان عباسی
امید ہے چیف جسٹس نے میری باتوں کو سمجھا ہو گا اور میں نے ان کی باتیں بھی سنی ہیں: خاقان عباسی

امید ہے چیف جسٹس نے میری باتوں کو سمجھا ہو گا اور میں نے ان کی باتیں بھی سنی ہیں: خاقان عباسی

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر ملک میں مشکلات ہیں تو ان پر لازم ہے کہ وہ ادارے کے سربراہ سے ملیں اور ان مشکلات کا حل نکالیں۔

سرگودھا میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ اپنی ملاقات کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ وہ ملک کے وزیر اعظم ہیں اور ادارے کے سربراہ سے مل سکتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top