Home / Uncategorized / انتخابات 2018: عمران خان، فاروق ستار، پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد
انتخابات 2018: عمران خان، فاروق ستار، پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد

انتخابات 2018: عمران خان، فاروق ستار، پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتخابات 2018 کے لیے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top