Home / Uncategorized / انسانی حقوق کمیشن کی توہینِ مذہب کے الزامات میں تشدد، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات پر تشویش
انسانی حقوق کمیشن کی توہینِ مذہب کے الزامات میں تشدد، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات پر تشویش

انسانی حقوق کمیشن کی توہینِ مذہب کے الزامات میں تشدد، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات پر تشویش

پاکستان میں انسانی حقوق کے کمیشن نے سال دو ہزار سترہ کی رپورٹ میں ملک میں توہینِ مذہب کے جھوٹے الزامات عائد کر کے تشدد، جبری گمشدگیوں اورماورائےِ عدالت قتل کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top