Home / Uncategorized / انڈونیشیا میں موت کی سزا پانے والے ’بے گناہ‘ پاکستانی قیدی وفات پا گئے
انڈونیشیا میں موت کی سزا پانے والے ’بے گناہ‘ پاکستانی قیدی وفات پا گئے

انڈونیشیا میں موت کی سزا پانے والے ’بے گناہ‘ پاکستانی قیدی وفات پا گئے

انسانی حقوق کی تنظیم جسٹس پروجیکٹ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ انڈونیشیا میں قید پاکستانی شہری ذوالفقار علی آج پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً دوپہر ایک بجے وفات پا گئے ہیں۔

تنظیم کی ڈائریکٹر سارہ بلال کا کہنا ہے کہ ’ذوالفقار علی کی موت ایک ایسا المیہ ہے جو کہ ہمارے دفترِ خارجہ کی بروقت مداخلت سے روکا جا سکتا تھا۔ ایک بے گناہ پاکستانی جسے غلط انداز میں مجرم قرار دیا گیا، آج اس نے اپنے وطن اور اپنے گھر والوں سے دور جان دے دی ہے۔‘

Comments are closed.

Scroll To Top