Home / Uncategorized / انڈیا: ’بیٹے نے تین سال تک ماں کی لاش فریزر میں رکھی‘
انڈیا: ’بیٹے نے تین سال تک ماں کی لاش فریزر میں رکھی‘

انڈیا: ’بیٹے نے تین سال تک ماں کی لاش فریزر میں رکھی‘

انڈیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے اپنی والدہ کی لاش کو تین سال تک فریزر میں رکھا۔

کولکتہ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص سوبھابراتا مجمدار نے بظاہر لاش کو حنوط کیا اور کیمیکل کے ذریعے محفوظ رکھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top