Home / Uncategorized / انڈیا دس برس سے جنگی ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک، پاکستان میں کمی
انڈیا دس برس سے جنگی ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک، پاکستان میں کمی

انڈیا دس برس سے جنگی ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک، پاکستان میں کمی

انڈیا گزشتہ دس برس سے جنگی ہتھیار خریدنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ پچھلے دس برس کے دوران انڈیا کے ہتھیاروں کی خرید میں چوبیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے برعکس اس مدت میں پاکستان میں ہتھیاروں کی خرید میں ایک تہائی کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ان حقائق کا انکشاف سویڈین کے ایک سرکردہ تحقیقی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top