Home / Uncategorized / انڈیا: طالبہ کے پستانوں کا تربوز سے موازنہ کرنے پر احتجاج
انڈیا: طالبہ کے پستانوں کا تربوز سے موازنہ کرنے پر احتجاج

انڈیا: طالبہ کے پستانوں کا تربوز سے موازنہ کرنے پر احتجاج

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ایک کالج کے طالب علم احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ ایک پروفیسر نے ایک طالبہ کے پستانوں کا موازنہ تربوز سے کیا تھا۔

ایک واقعے کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں منظرعام پر آئی جس کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top