Home / Uncategorized / انڈیا میں ’اجتماعی خود کشی‘: کیا منصوبہ بندی پانچ سال پہلے کی گئی تھی
انڈیا میں ’اجتماعی خود کشی‘: کیا منصوبہ بندی پانچ سال پہلے کی گئی تھی

انڈیا میں ’اجتماعی خود کشی‘: کیا منصوبہ بندی پانچ سال پہلے کی گئی تھی

روزنامہ نو بھارت ٹائمز کے مطابق دلی میں مبینہ اجتماعی خود کشی کیس میں کرائم برانچ کو جو رجسٹر اور ڈائریاں ملی ہیں وہ اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ ‘اجتماعی نجات کا سکرین پلے پانچ سال پہلے ہی لکھا جا چکا تھا۔

اخبار نے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے ان ڈائریوں اور رجسٹر میں روحانی احساسات اور روح سے تعلق کی باتیں لکھی تھیں۔ ان میں اکیس اکتوبر 2013 کی تاریخ والے صفحے پر اگلے پانچ سال کے لیے اجتماعی مناجات کا ذکر ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top