Home / Uncategorized / انڈیا میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 47 ہلاک
انڈیا میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 47 ہلاک

انڈیا میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 47 ہلاک

انڈیا کی شمالی ریاستوں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ آنے والے طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top