Home / Uncategorized / انڈیا: پرواز کے دوران انڈیا کے مسافر طیارے کی کھڑکی ٹوٹ گئی
انڈیا: پرواز کے دوران انڈیا کے مسافر طیارے کی کھڑکی ٹوٹ گئی

انڈیا: پرواز کے دوران انڈیا کے مسافر طیارے کی کھڑکی ٹوٹ گئی

انڈیا کی سرکاری ایئرلائنز ایئر انڈیا کے ساتھ گذشتہ دنوں ایک عجیب حادثہ پیش آیا۔

انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق ايئر انڈیا کے امرتسر سے دارالحکومت دہلی جانے والے طیارے میں مسافر اس وقت پریشان ہو گئے جب طیارے کی ایک کھڑکی نکل کر مسافروں پر آن گری۔

Comments are closed.

Scroll To Top