Home / Uncategorized / ’انڈیا کے بیٹنگ یونٹ میں لڑنے والے کردار کی کمی ہے‘
’انڈیا کے بیٹنگ یونٹ میں لڑنے والے کردار کی کمی ہے‘

’انڈیا کے بیٹنگ یونٹ میں لڑنے والے کردار کی کمی ہے‘

نڈیا کی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف لارڈز کے تاریخی میدان پر جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں مشکلات کا سامنا ہے۔

دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نظر ہونے کے بعد انڈین ٹیم بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر صرف 107 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top