Home / Uncategorized / انڈیا کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی چل بسے
انڈیا کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی چل بسے

انڈیا کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی چل بسے

انڈیا کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی جمعرات کو 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

ان کے انتقال کا اعلان نئی دہلی کے ہسپتال آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں کیا گیا جہاں وہ گذشتہ دو مہینوں سے زیرِ علاج تھے۔

واجپئی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے بانی ارکان میں شامل تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top