Home / Uncategorized / انڈیا: ہجوم کے ہاتھوں قتل روکنے کی ذمہ داری کس کی؟
انڈیا: ہجوم کے ہاتھوں قتل روکنے کی ذمہ داری کس کی؟

انڈیا: ہجوم کے ہاتھوں قتل روکنے کی ذمہ داری کس کی؟

انڈین حکومت نے کئی مہلک بلووں کے بعد وٹس ایپ سے کہا ہے کہ وہ ‘غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز پیغامات’ پھیلانے سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ لیکن کیا اس سے کوئی فرق پڑے گا؟ بی بی سی کی عائشہ پریرا نے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top