Home / Uncategorized / انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کی شکست کے نتیجے میں مانچسٹر سٹی چیمپیئن بن گئی
انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کی شکست کے نتیجے میں مانچسٹر سٹی چیمپیئن بن گئی

انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کی شکست کے نتیجے میں مانچسٹر سٹی چیمپیئن بن گئی

انگلشں پریمئیر لیگ فٹبال میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ویسٹ برام کے ہاتھوں شکست کی بدولت مانچسٹر سٹی نے سیزن کے اختتام سے قبل ہی ٹرافی پر اپنا حق یقینی بنا لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top