Home / Uncategorized / اوپن مارکیٹ میں ڈالر 116 روپے تک پہنچ گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 116 روپے تک پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 116 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت اچانک بڑھ گئی اور ایک ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے تک کا اضافہ دیکھا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top