Home / Uncategorized / ’اِدھر اُدھر کی کرکٹ پر کنٹرول کرنا ہو گا‘
’اِدھر اُدھر کی کرکٹ پر کنٹرول کرنا ہو گا‘

’اِدھر اُدھر کی کرکٹ پر کنٹرول کرنا ہو گا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق سمجھتے ہیں کہ پاکستانی کرکٹر حالیہ دنوں میں بہت زیادہ کرکٹ پاکستانی ٹیم کے بجائے دوسری جگہوں پر کھیلتے رہے ہیں جسے کنٹرول کر کے ان کی کارکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top