Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (10)

Home / Uncategorized / ’آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ مخالفین کا صفایا کردے گی‘
’آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ مخالفین کا صفایا کردے گی‘

’آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ مخالفین کا صفایا کردے گی‘

وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی دولت لوٹنے والوں کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور اگلے انتخابات میں (ن) لیگ مخالفین کا صفایا کردے گی۔

ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دن رات ایک کرکے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے مکمل کیے اور جنوبی پنجاب کو لاہور جیسا بنائیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top