Home / Uncategorized / ایران میں منشیات سے متعلق قانون میں تبدیلی سے ہزاروں افراد پھانسی سے بچ سکتے ہیں
ایران میں منشیات سے متعلق قانون میں تبدیلی سے ہزاروں افراد پھانسی سے بچ سکتے ہیں

ایران میں منشیات سے متعلق قانون میں تبدیلی سے ہزاروں افراد پھانسی سے بچ سکتے ہیں

ایران میں قوانین کی تبدیلی کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں سزائے موت پانے والی مجرمان پھانسی سے بچ سکتے ہیں۔

نئے قوانین کے تحت منشیات سے متعلق بعض جرائم میں سزائے موت ختم کر دی گئی ہے اور عدالتی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ سزائے موت کے تمام کیسوں کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top