Home / Uncategorized / ایران نے شام سے حملہ کیا تو یہ شامی صدر اور ان کی حکومت کا اختتام ہوگا: اسرائیلی وزیر
ایران نے شام سے حملہ کیا تو یہ شامی صدر اور ان کی حکومت کا اختتام ہوگا: اسرائیلی وزیر

ایران نے شام سے حملہ کیا تو یہ شامی صدر اور ان کی حکومت کا اختتام ہوگا: اسرائیلی وزیر

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ کے وزیر کا کہنا ہے کہ اگر شامی صدر بشارالاسد نے ایران کو شام سے اسرائیل پر حملہ کرنے کی اجازت دی تو وہ ان کا تختہ الٹ دیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top