Home / Uncategorized / ایشیا کپ:ہانگ کانگ 116 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی پراعتماد بیٹنگ
ایشیا کپ:ہانگ کانگ 116 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی پراعتماد بیٹنگ

ایشیا کپ:ہانگ کانگ 116 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی پراعتماد بیٹنگ

ایشیا کپ میں گروپ اے کے دبئی میں کھیلے جانے والے اپنے پہلے میچ میں ہانگ کانگ نے پاکستان کو 117 رنز کا ہدف دیا ہے۔

اس وقت امام الحق اور شعیب ملک کریز پر موجود ہیں اور کچھ دیر پہلے تک پاکستان نے 22 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنائے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top