Home / Uncategorized / ایف بی آئی کے اعلیٰ اہلکار انڈریو میکاب کو برطرف کر دیا گیا
ایف بی آئی کے اعلیٰ اہلکار انڈریو میکاب کو برطرف کر دیا گیا

ایف بی آئی کے اعلیٰ اہلکار انڈریو میکاب کو برطرف کر دیا گیا

امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے ملک کے سرکاری تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انوسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب کو ان کی نوکری کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل فارغ کر دیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top