Home / Uncategorized / ایون فیلڈ ریفرنس سزا: کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر اڈیالہ جیل پہنچا دیے گئے
ایون فیلڈ ریفرنس سزا: کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر اڈیالہ جیل پہنچا دیے گئے

ایون فیلڈ ریفرنس سزا: کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر اڈیالہ جیل پہنچا دیے گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کے داماد اور ان کی بیٹی مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اتوار کو حراست میں لیے جانے کے بعد پیر کی صبح اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top