Home / Uncategorized / ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ: نیب کی صفدر کو گرفتار کرنے کی کوشش
ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ: نیب کی صفدر کو گرفتار کرنے کی کوشش

ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ: نیب کی صفدر کو گرفتار کرنے کی کوشش

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کے داماد اور سابق ممبر قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر قومی احتساب بیورو کو گرفتاری دینے کے لیے راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر جب راولپنڈی پہنچے تو مسلم لیگ نواز کے کارکنان کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی۔ یہ ریلی راولپنڈی میں لیاقت باغ کے علاقے میں ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top