Home / Uncategorized / ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند دن محفوظ رکھنے سے انصاف کا کوئی تقاضا مجروع نہیں ہو گا: نواز شریف
ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند دن محفوظ رکھنے سے انصاف کا کوئی تقاضا مجروع نہیں ہو گا: نواز شریف

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند دن محفوظ رکھنے سے انصاف کا کوئی تقاضا مجروع نہیں ہو گا: نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی اہلیہ کی بیماری کے پیش نظر وہ اپنے وکیل کے ذریعے اسلام آباد کی احتساب عدالت سے درخواست کر رہے ہیں کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے کے بجائے چند روز کے لیے محفوظ رکھا جائے۔

Comments are closed.

Scroll To Top