Home / Uncategorized / ایون فیلڈ ریفرنس: کیا ملزم کی غیر موجودگی میں فیصلہ سنایا جا سکتا ہے؟
ایون فیلڈ ریفرنس: کیا ملزم کی غیر موجودگی میں فیصلہ سنایا جا سکتا ہے؟

ایون فیلڈ ریفرنس: کیا ملزم کی غیر موجودگی میں فیصلہ سنایا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد کی نیب عدالت کے جج محمد بشیر کو اگلے چوبیس گھنٹوں میں ایک نہیں دو فیصلے کرنے ہیں۔ جج محمد بشیر کو میاں نواز شریف کی اس درخواست پر فیصلہ پہلے کرنا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ شریف خاندان کی لندن میں جائیدادوں کے حوالے سے مقدمے کا فیصلہ اس وقت تک موخر کیا جائے جب تک لندن میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کی صحت سنبھل نہیں جاتی۔

دوسرا فیصلہ جج محمد بشیر کو یہ کرنا ہے کہ انھیں اپنی اعلان کردہ تاریخ پر شریف خاندان کے بارے میں مقدمے کا فیصلہ کرنا ہے یا نہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top