Home / Uncategorized / بالی وڈ اداکار عرفان خان نیورونڈوکرائن ٹیومر کا شکار
بالی وڈ اداکار عرفان خان نیورونڈوکرائن ٹیومر کا شکار

بالی وڈ اداکار عرفان خان نیورونڈوکرائن ٹیومر کا شکار

سلم ڈاگ ملینیئر اور دی ایمزنگ سپائڈرمین جیسی ہالی وڈ فلموں اور بالی وڈ کی 100 سے زائد فلموں میں کام کرنے والے اداکار عرفان خان نیورونڈوکرائن ٹیومر کا شکار ہو گئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top