Home / Uncategorized / بالی وڈ اداکار عرفان خان کی دو ماہ بعد ٹوئٹر پر واپسی
بالی وڈ اداکار عرفان خان کی دو ماہ بعد ٹوئٹر پر واپسی

بالی وڈ اداکار عرفان خان کی دو ماہ بعد ٹوئٹر پر واپسی

لی وڈ اداکار عرفان خان کی بدھ کو تقریباً دو ماہ کے بعد ٹوئٹر پر واپسی ہوئی ہے۔

مارچ میں عرفان خان نے بتایا تھا کہ وہ نیورونڈوکرائن ٹیومر نامی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عرفان خان کا برطانیہ میں علاج جاری ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top