Home / Uncategorized / بالی وڈ راؤنڈ اپ: ‘سونم کی شادی اور قطرینہ کی بہن کا ڈیبیو’
بالی وڈ راؤنڈ اپ: ‘سونم کی شادی اور قطرینہ کی بہن کا ڈیبیو’

بالی وڈ راؤنڈ اپ: ‘سونم کی شادی اور قطرینہ کی بہن کا ڈیبیو’

بالی وڈ اداکارہ قطرینہ کیف کافی عرصے سے اپنی چھوٹی بہن ایزابیل کے لانچ کی کوششوں میں تھیں۔

کئی مرتبہ اس طرح کی خبریں بھی سامنے آئیں کہ وہ خود ہی اپنی بہن کو لانچ کرنے والی ہیں لیکن تازہ خبر یہ ہے کہ اب ایزابیل سورج پنچولی کے ساتھ ٹی سیریز کے بھوشن کمار کی پروڈکشن میں کام کریں گی اور ریمو ڈیسوزا اس فلم کے ہدایت کار ہوں گے۔

اب فلم کے ہدایت کار ریمو ہوں تو فلم میں ڈانس تو ہوگا ہی۔ دراصل اس فلم میں سالسا، زمبا، اور بچاتا ڈانس فارم ہوں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top