Home / Uncategorized / بالی وڈ ڈائری: کنگنا سپر سٹار اور سیف کو اپنی بیٹی کی فکر
بالی وڈ ڈائری: کنگنا سپر سٹار اور سیف کو اپنی بیٹی کی فکر

بالی وڈ ڈائری: کنگنا سپر سٹار اور سیف کو اپنی بیٹی کی فکر

رواں ہفتے بالی وڈ کی سب سے دلچسپ خبر کرن جوہر اور روہت شیٹی کا ٹی وی ریئلٹی شو ‘انڈیاز نیکسٹ سپر سٹار’ نہیں بلکہ اس شو پر کنگنا رناوت کو مدعو کیا جانا ہے۔

شو کا تھیم ہے ‘انڈیا کا اگلا سپر سٹار خاندان کے نام یا کسی سفارش کے بغیر’۔ اب ایسے شو پر کرن جوہر کا کنگنا کو بلانا پبلسٹی سٹنٹ بھی کہا جا سکتا ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو کنگنا ہی اس موضوع کو اٹھانے والی شخصیت تھیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top