Home / Uncategorized / بالی وڈ ڈائری: کیا کامیابی شادی کی محتاج ہے؟
بالی وڈ ڈائری: کیا کامیابی شادی کی محتاج ہے؟

بالی وڈ ڈائری: کیا کامیابی شادی کی محتاج ہے؟

بالی وڈ میں سلمان خان اگر سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں اور سب سے مہنگے اداکار ہیں اسی طرح میڈیا کے بھی فیورٹ ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ کہیں انھیں میڈیا میں ان کے فلمی کرداروں کے ساتھ جوڑ کر پیش کیا رہا ہے تو کہیں انڈسٹری کے ‘بیڈ بوائے’ کا خطاب دیا جارہا ہے۔

یوں بھی جب کسی بڑی شخصیت خاص طور پر بالی وڈ کے کسی بڑے ستارے سے متعلق بریکنگ نیوز ہوتی ہے تو انڈین میڈیا میں جیسے تماشے کی دوڑ سی لگ جاتی ہے۔ حال ہی میں سری دیوی کی موت کو نہ صرف انتہائی فلمی انداز میں پیش کیا گیا بلکہ مختلف قسم کی قیاس آرائیوں کا بازار بھی گرم رہا۔

Comments are closed.

Scroll To Top