Home / Uncategorized / بال ٹیمپرنگ سکینڈل: سٹیو سمتھ آئی پی ایل میں بھی کپتانی نہیں کریں گے
بال ٹیمپرنگ سکینڈل: سٹیو سمتھ آئی پی ایل میں بھی کپتانی نہیں کریں گے

بال ٹیمپرنگ سکینڈل: سٹیو سمتھ آئی پی ایل میں بھی کپتانی نہیں کریں گے

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ سکینڈل کے بعد سٹیو سمتھ نے انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم راجستھان رائلز کی کپتانی بھی چھوڑ دی ہے۔

اس حوالے سے آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ ٹیم اس سکینڈل سے قطع نظر آئی پی ایل کی تیاری کر سکے۔

Comments are closed.

Scroll To Top