Home / Uncategorized / بال ٹیمپرنگ: وارنر، سمتھ پر ایک ایک سال اور بینکروفٹ پر نو ماہ کی پابندی، آئی پی ایل سے بھی باہر
بال ٹیمپرنگ: وارنر، سمتھ پر ایک ایک سال اور بینکروفٹ پر نو ماہ کی پابندی، آئی پی ایل سے بھی باہر

بال ٹیمپرنگ: وارنر، سمتھ پر ایک ایک سال اور بینکروفٹ پر نو ماہ کی پابندی، آئی پی ایل سے بھی باہر

کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل میں ملوث قومی کرکٹ ٹیم کے معطل کپتان سٹیو سمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔

ان کے علاوہ کیمرون بینکروفٹ کو نو ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

دوسری جانب سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کو کیپ ٹاؤن میں ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کے واقعے کے بعد انڈین پریمیئر لیگ نے اس سال ٹورنامنٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی ہے۔

سٹیو سمتھ آئی پی ایل میں بھی کپتانی نہیں کریں گے

Comments are closed.

Scroll To Top