Home / Uncategorized / بتایا جائے مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ کیا ہے، چوہدری نثار
بتایا جائے مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ کیا ہے، چوہدری نثار

بتایا جائے مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ کیا ہے، چوہدری نثار

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے پارٹی میں کسی فاروڈ بلاک کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختلافات کی وضاحت کا وقت قریب آیا ہے لیکن مجھے بتایا جائے کہ مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top