Home / Uncategorized / بحریہ کالج کی طالبات کے تحریری بیانات، استاد کی معطلی کی درخواست
بحریہ کالج کی طالبات کے تحریری بیانات، استاد کی معطلی کی درخواست

بحریہ کالج کی طالبات کے تحریری بیانات، استاد کی معطلی کی درخواست

فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن نے بحریہ کالج کی ‘درجنوں طالبات’ کو امتحان کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے والے لیکچرر کو معطل کی درخواست متعلقہ حکام کو بھجوائی ہے جبکہ طالبات سے تحریری بیانات لیے جا رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top