Home / Uncategorized / برازیلی صدارتی امیدوار، بیک وقت ’ٹرمپ اور عمران خان!‘
برازیلی صدارتی امیدوار، بیک وقت ’ٹرمپ اور عمران خان!‘

برازیلی صدارتی امیدوار، بیک وقت ’ٹرمپ اور عمران خان!‘

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریتوں میں شمار ہونے والے ملک برازیل میں آئندہ ماہ انتخابات ہونے والے ہیں اور وہاں انتخابی مہم زوروں سے جاری ہے۔

یہ ملک گذشتہ چند سالوں کے دوران بہت سے مسائل میں گھرا رہا ہے اور عوام کو ان انتخابات سے توقعات وابستہ ہیں کہ ان کے بطن سے نیا سویرا پھوٹے گا اور ان کا ملک ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔

بعض ماہرین سوشل لیبرل پارٹی (پی ایس ایل) کے صدارتی امیدوار زائل بولسنارو کو ان کی جارحانہ پالیسیوں کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ سے، اور اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی وجہ سے عمران خان سے تشبیہ دے رہے ہیں

Comments are closed.

Scroll To Top