Home / Uncategorized / براک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نیٹفلکس کے ساتھ شراکت
براک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نیٹفلکس کے ساتھ شراکت

براک اوباما اور ان کی اہلیہ کی نیٹفلکس کے ساتھ شراکت

سابق امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما نیٹفلکس کے لیے ٹی وی پروگرام اور فلمز بنائیں گے۔

آن لائن سٹریمنگ سروس نیٹفلکس کا کہنا ہے کہ سابق صدر اور خاتون اوّل نے ان کے ساتھ کچھ برس کا معاہدہ کیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ان سیریز اور فلموں میں ’سکرپٹڈ اور ان سکرپٹڈ سیریز کے لیے دستاویزی ڈرامہ اور دستاویزی فلمز اور فیچرز شامل ہوں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top