Home / Uncategorized / برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں بیٹے کی ولادت
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں بیٹے کی ولادت

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں بیٹے کی ولادت

کینسنگٹن پیلس نے خبر دی ہے کہ ڈچس آف کیمبرج شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کی تیسری اولاد ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top