Home / Uncategorized / برطانیہ، چین، فرانس، جرمنی اور روس کا امریکی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ
برطانیہ، چین، فرانس، جرمنی اور روس کا امریکی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ

برطانیہ، چین، فرانس، جرمنی اور روس کا امریکی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ

ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے معاہدے میں شامل ممالک، برطانیہ، فرانس، جرمنی چین اور روس نے کہا ہے کہ امریکی اقتصادی پابندیوں سے بچنے کے لیے وہ ایران کے ساتھ ادائیگیوں کا نیا طریقۂ کار طے کریں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top