Home / Uncategorized / برطانیہ اور امریکہ سمیت 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے پاکستان آمد پر ویزا
برطانیہ اور امریکہ سمیت 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے پاکستان آمد پر ویزا

برطانیہ اور امریکہ سمیت 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے پاکستان آمد پر ویزا

پاکستان نے امریکہ اور برطانیہ سمیت ایشیا اور یورپ کے 24 ممالک سے آنے والے سیاحوں کو ملک میں داخلے کے بعد 30 دن کا ویزا دینے کا فیصلہ کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top