Home / Uncategorized / بلاول بھٹو کا لاڑکانہ سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ، آصفہ ’کورنگ‘ امیدوار ہوں گی
بلاول بھٹو کا لاڑکانہ سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ، آصفہ ’کورنگ‘ امیدوار ہوں گی

بلاول بھٹو کا لاڑکانہ سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ، آصفہ ’کورنگ‘ امیدوار ہوں گی

پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے بیٹے اور جماعت کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عملی سیاست میں قدم رکھتے ہوئے لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کی نشست سے 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top