Home / Uncategorized / بلاول بھٹو: کوئی جلدی نہیں ہے، میں یہاں طویل مدت کے لیے ہوں
بلاول بھٹو: کوئی جلدی نہیں ہے، میں یہاں طویل مدت کے لیے ہوں

بلاول بھٹو: کوئی جلدی نہیں ہے، میں یہاں طویل مدت کے لیے ہوں

پاکستان میں حزب مخالف کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سیاسی کریئر کے بارے میں پریشان نہیں ہیں کیونکہ وہ پاکستانی سیاست میں طویل مدت کے لیے آئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top