Home / Uncategorized / بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی کے خلاف کارروائی کے دوران کرنل ہلاک
بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی کے خلاف کارروائی کے دوران کرنل ہلاک

بلوچستان میں لشکرِ جھنگوی کے خلاف کارروائی کے دوران کرنل ہلاک

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کالعدم شدت پسند تنظیم لشکرِ جھنگوی کے خلاف ایک کارروائی کے دوران صوبے میں تنظیم کا سربراہ مارا گیا ہے اور اس آپریشن کے دوران ملٹری انٹیلیجنس کا ایک افسر بھی ہلاک ہوا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top