Home / Uncategorized / بلوچستان کا سُتک گین در،’نمروُد کا ٹھکانہ‘
بلوچستان کا سُتک گین در،’نمروُد کا ٹھکانہ‘

بلوچستان کا سُتک گین در،’نمروُد کا ٹھکانہ‘

گوادر سے 150 کلومیٹر دور ایک جلا ہوا دروازہ موجود ہے جسے سُتک گین در کہتے ہیں۔

ماہرین کہتے ہیں کہ دروازے کا لفظ علامتی طور پر راہداری کے لیے استعمال کیا گیا ہے جو 3500 قبل مسیح میں مکران سے میسوپوٹیمیا تک جاتی تھی۔

سُتک گین در کے قریب رہنے والے داد رحیم یہاں 50 سال سے مقیم ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے دادا پردادا اس جگہ کو نمروُد کا ٹھکانہ کہتے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top