Home / Uncategorized / بلوچستان: ’16 برسوں میں 525 ہزارہ افراد ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ہلاک ہوئے‘
بلوچستان: ’16 برسوں میں 525 ہزارہ افراد ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ہلاک ہوئے‘

بلوچستان: ’16 برسوں میں 525 ہزارہ افراد ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ہلاک ہوئے‘

پاکستان میں حکومتی سطح پر قائم قومی کمیشن برائے حقوق انسانی نے کہا ہے کہ گذشتہ 16 برسوں کے دوران صوبہ بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے واقعات میں ہزارہ برادری کے 525 افراد ہلاک اور734 زخمی ہوئے۔

پیر کو کوئٹہ میں نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے ہزارہ قبیلے کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے۔

رپورٹ میں بلوچستان میں مقیم ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کو درپیش صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top