Home / Uncategorized / بھارت کی طرف سرحدی خلاف ورزیاں خطرناک ہو سکتی ہیں: شاہد خاقان عباسی
بھارت کی طرف سرحدی خلاف ورزیاں خطرناک ہو سکتی ہیں: شاہد خاقان عباسی

بھارت کی طرف سرحدی خلاف ورزیاں خطرناک ہو سکتی ہیں: شاہد خاقان عباسی

پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے بھارت کی جانب سے ’بلااشتعال‘ فائرنگ اور جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اگر بند نہ ہوئیں تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top